سندهي سرائیکی پښتو English
background

عمومی سوالات

کیا اینٹی بائیوٹک کویڈ-۱۹ کے علاج یا روک تھام کے لیے موژہیں؟

نہیں،اینٹی بائیوٹکس صرف بیکٹیریا کے جراثیمو ں پر کام کرتی ہیں۔کویڈ-۱۹ایک وائرس کے باعث ہوتا ہے ، اس لیے اینٹی بائیوٹکس کام نہیں..

کیا دیہاتی علاقوں کو کم خطرہ ہے؟

نہیں، دیہاتی علاقوں میں اتنا ہی خطرہ ہے جتنا کسی اور شہر یا علاقے میں۔ وائرس یہ فرق نہیں کرتا کہ کوئی شہری..

کیا کویڈ-۱۹ کی علامات بچوں اور بڑوںمیں مختلف ہیں؟

نہیں،کویڈ-۱۹کی علامات بچوں اور بڑوںمیں یکساں ہیں۔تاہم،بچے جن میں کویڈ-۱۹ثابت ہوچکا ہےان میں علامات مدھم ہیں۔بچوں میں بیان کردہ علامات میں بخار،بہتی ناک..

کیا کوئی تھراپی یا ادویات ہیں جوکویڈکا علاج یا اسے روک سکتی ہیں؟

جبکہ کچھ مغربی ،روایتی یا گھر کی ادویات شایدسکون فراہم کریں اور کویڈ -۱۹کے آثار میں کچھ کمی کریں، اس بات کا کوئی..

کیا کویڈ-۱۹حمل کے لیےمسائل پیدا کر سکتا ہے؟

اس وقت ہم یہ نہیں جانتےکہ کویڈ-۱۹حمل کے دوران مسائل پیداکرےگایا پیدائش کے بعد بچے کی صحت پر اثرڈالے گا۔ https://www.cdc.gov/coronavirus/2019-ncov/need-extra-precautions/pregnancy-breastfeeding.html: حوالہ ..

کیامجھے کویڈ-۱۹پالتو یا دوسرے جانوروں سے منتقل ہو سکتا ہے؟

اس وقت یہ سوچنے کی کوئی وجہ نہیں کہ کوئی جانور بشمول پالتو جانوراس کروناوائرس کے ساتھ آلودگی کا ذریعہ ہوں جو کویڈ-۱۹..

کیا جوان لوگ باہر نکل سکتے ہیں اور کام پر جا سکتے ہیں؟

نہیں،اگرچہ وائرس بوڑھے لوگوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے۔جوان لوگوں کو وائرس رکھنے کا اور اس سے بیمار ہونے کا پھر بھی خطرہ..

کیا سب کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ضرورت ہے؟

ہاں،پاکستان میں وائرس سے لڑنے کے لیے سراسر ضروری ہے کہ سب لوگ سماجی علیحدگی کی ہدایات پر عمل کریں۔گورنمنٹ کے بتائے گئے..

وائرس بیرونی سطح پر کب تک زندہ رہتا ہے؟

کا باعث بنتا ہے،سطحوں پر کب تک زندہ رہتا ہےمگر یہ دوسرے کرونا وائرسوں کی طرح ہی کام کرتا دکھائی دیتا ہے۔تحقیقات..

سما جی علیحدگی اور لاک ڈاون کا سلسلہ کب تک چلے گا؟

لاک ڈاون سماجی علیحدگی کو نافذ کرنے کا سخت ذریعہ ہیں تاکہ ہسپتالوں میں جگہ کے مطابق وائرس سے پھیلاو کو روجا کا..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree