عمومی سوالات
کیا جوان لوگ باہر نکل سکتے ہیں اور کام پر جا سکتے ہیں؟
نہیں،اگرچہ وائرس بوڑھے لوگوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے۔جوان لوگوں کو وائرس رکھنے کا اور اس سے بیمار ہونے کا پھر بھی خطرہ ہے۔ پاکستان اور پوری دنیا میںہ کورونا وائرس سے متاثرہ جوان لوگ بھی ہسپتال منتقل کیا گیے ہیں اور ان کی وفات بھی ہوئی ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟
کیا کویڈ-۱۹حمل کے لیےمسائل پیدا کر سکتا ہے؟