سندهي سرائیکی پښتو English
background

عمومی سوالات

اس وبا کے پھوٹنے کا معیشت پر کیا اثر ہو گا؟

کرونا وائرس لاک ڈاون اور کاروباروں کے بند ہونے نے ہمارےملک کی معیثت کو منفی انداز میں متاثر کیا ہے۔ پاکستان ایک..

کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟

نہیں، چین وائرس سے مکمل طور پر محفوظ نہیں۔ سب سے پہلے یہ وائرس چین میں..

کیا چین سے پیکج موصول کرنا خطرناک ہے؟

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ، چین سے پیکج موصول کرناخطرہ سے خالی ہے۔کروناوائرس خطوں اور پیکج جیسی اشیا پر زیادہ دیر زندہ..

کیا پاکستان کو بھی اٹلی اور چائینہ جتنا ہی خطرہ ہے؟

ہاں، پاکستان کو بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا دنیا کے کسی بھی اور ملک کو ہے۔ وائرس سرحدوں میں فرق نہیں..

کیا بچوں کو ماسک پہنا چاہیے؟

اگر آپ کا بچہ صحت مند ہے تو ماسک کی کئی ضرورت نہیں ہے۔صرف وہ لوگ جن مین بیماری کے آثار ہیں یا..

اس بحران کے وقت میں پاکستانی دوسرے پاکستانیوں کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟

اگرچہ یہ ایک بے مثل صورت حال ہے،ہمیں پر سکون رہنا چاہیے۔سب سے اہم ہے کہ ہم گورنمنٹ کے لاک ڈاون کے فیصلے..

میرے بچے کو کویڈ-۱۹ سے بیمار ہو جانے کا کتنا خطرہ ہے؟

یہ ایک نیا وائرس ہے اور ہمیں ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ یہ بچوں اور حامل خواتین پر کیسے اثر ڈالتا ہے۔ہم..

اس کی ویکسین کب تیار ہوگی؟

فلحال اایسی کوئی دوا یا ویکسین موجود نہیں ہے جو کورونا وائرس سے ہمیں تحفظ فراہم کر سکے۔ اس کے اوپر کام تیزی..

کیا کرونا وائرس سفر نہ کرنے والوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟

جی ہاں ،زکام کی طرح کرونا وائرس ان لوگوں کو منتقل ہو سکتا ہے جنہوں نے سفر نہیں کیا۔ ِیہ ہر ایک پر..

کیا گرم موسم کویڈ-۱۹کی وبا کو پھوٹنے سے روک دے گا؟

اس وقت،یہ معلوم نہیں کہ موسم کے گرم ہوجانے سے کویڈ-۱۹کاپھیلاو کم ہو جائے گا۔ہمیں ضرور ہر حالت اور ہر موسم میں احتیاط..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree