عمومی سوالات
کیا اینٹی بائیوٹک کویڈ-۱۹ کے علاج یا روک تھام کے لیے موژہیں؟
نہیں،اینٹی بائیوٹکس صرف بیکٹیریا کے جراثیمو ں پر کام کرتی ہیں۔کویڈ-۱۹ایک وائرس کے باعث ہوتا ہے ، اس لیے اینٹی بائیوٹکس کام نہیں کرتیں۔اینٹی بائیوٹکس کوکویڈ-۱۹ کے علاج یا روک تھام کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔یہ صرف ڈاکٹر کی ہدایات پر بیکٹیریا کےجراثیم سے لڑنے کے لیے استعمال کرنی چاہیے۔ https://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-coronaviruses: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا جوان لوگ باہر نکل سکتے ہیں اور کام پر جا سکتے ہیں؟
کیامجھے کویڈ-۱۹پالتو یا دوسرے جانوروں سے منتقل ہو سکتا ہے؟