عمومی سوالات
وائرس بیرونی سطح پر کب تک زندہ رہتا ہے؟
Answered By: https://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-coronaviruses
کا باعث بنتا ہے،سطحوں پر کب تک زندہ رہتا ہےمگر یہ دوسرے کرونا وائرسوں کی طرح ہی کام کرتا دکھائی دیتا ہے۔تحقیقات ، بشمول c یہ یقینی نہیں کہ وہ وائرس جوکویڈ-۱۹ پر ابتدائی معلومات کے یہ بتاتی ہیں کہ کرونا وائرس بیرونی سطح پر چند گھنٹے یا کئی دنوں تک جما رہ سکتا ہے۔ یہ صورت مختلف عوامل کے تحت کچھ بدل سکتی ہےجیسے Covid-19 سطح کی قسم، درجہ حرارت یا ماحول کی نمی۔ اگر آپ کو کوئی سطح آلودہ لگے،وائرس کے خاتمے لے لیے اسے جراثیم کش دوا سے صاف کیجیے اور خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھیں۔ اپنے ہاتھوں کو الکوحل والے سینی ٹائزر سے صاف کریں۔ یا صابن اور پانی سے دھوئیں۔ اپنی آنکھوں،منہ اور ناک کو چھونے سے گریز کریں۔ https://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-coronaviruses: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا پاکستان کو بھی اٹلی اور چائینہ جتنا ہی خطرہ ہے؟
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟
کیا اینٹی بائیوٹک کویڈ-۱۹ کے علاج یا روک تھام کے لیے موژہیں؟