عمومی سوالات
کیا کوئی تھراپی یا ادویات ہیں جوکویڈکا علاج یا اسے روک سکتی ہیں؟
جبکہ کچھ مغربی ،روایتی یا گھر کی ادویات شایدسکون فراہم کریں اور کویڈ -۱۹کے آثار میں کچھ کمی کریں، اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ موجودہ ادویات سے بیماری کا علاج ہو سکتاہے۔ عالمی ادار ہ صحت کسی ادویات سے بشمول اینٹی بائیوٹک ،خود علاج کرنے کو کو یڈ -۱۹کی روک تھام یا علاج کے لیے تجویز نہیں کرتا۔تاہم،بہت سے مختلف طبی تجربے جاری ہیں جن میں مغربی اور روایتی دونوں ادویات شامل ہیں۔ https://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-coronaviruses: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟
کیا کرونا وائرس سفر نہ کرنے والوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟