عمومی سوالات
کیا کویڈ-۱۹حمل کے لیےمسائل پیدا کر سکتا ہے؟
اس وقت ہم یہ نہیں جانتےکہ کویڈ-۱۹حمل کے دوران مسائل پیداکرےگایا پیدائش کے بعد بچے کی صحت پر اثرڈالے گا۔ https://www.cdc.gov/coronavirus/2019-ncov/need-extra-precautions/pregnancy-breastfeeding.html: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟
کیا گرم موسم کویڈ-۱۹کی وبا کو پھوٹنے سے روک دے گا؟
کیا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کورونا کے واپس آنے کا احتمال ہے؟