عمومی سوالات
کیا کویڈ-۱۹ کی علامات بچوں اور بڑوںمیں مختلف ہیں؟
نہیں،کویڈ-۱۹کی علامات بچوں اور بڑوںمیں یکساں ہیں۔تاہم،بچے جن میں کویڈ-۱۹ثابت ہوچکا ہےان میں علامات مدھم ہیں۔بچوں میں بیان کردہ علامات میں بخار،بہتی ناک اور کھانسی شامل ہیں۔قے اور اسہال کو بھی بیان کیا گیا ہے۔یہ ابھی معلوم نہیں کہ کیا کچھ بچوں کو شدید بیماری ہو جانے کا زیادہ خطرہ ہے ،جیسے کہ وہ بچے جن میں بنیادی طبعی مسائل ہیں اور وہ خاص صحت کی سہولیات طلب کرتے ہیں۔اس حوالے سے بہت کچھ جاننے کی ضرورت ہے کہ بیماری بچوں پر کیسے اثر ڈالتی ہے۔ https://www.cdc.gov/coronavirus/2019-ncov/faq.html#COVID-19-and-Children: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟
کیا دیہاتی علاقوں کو کم خطرہ ہے؟
کیا سب کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ضرورت ہے؟
کیا اینٹی بائیوٹک کویڈ-۱۹ کے علاج یا روک تھام کے لیے موژہیں؟