عمومی سوالات
سما جی علیحدگی اور لاک ڈاون کا سلسلہ کب تک چلے گا؟
لاک ڈاون سماجی علیحدگی کو نافذ کرنے کا سخت ذریعہ ہیں تاکہ ہسپتالوں میں جگہ کے مطابق وائرس سے پھیلاو کو روجا کا سکے۔جیسے ہی وائرس کا پھیلاو کم ہو گا،پابندیاں ختم کر دی جائیں گی اور پھرسے باقاعدہ زندگی شروع ہو گی۔وائرس کے پھیلاو کے لحاظ سے یہ سلسہ کچھ ماہ رہے گا ۔برائے مہربانی گورنمنٹ کی تا حال ہدایات اور قوانین covid.gov.pk پردیکھتے رہیے
متعلقہ سوالات
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟
کیا کرونا وائرس سفر نہ کرنے والوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟
کیا دیہاتی علاقوں کو کم خطرہ ہے؟
کیا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کورونا کے واپس آنے کا احتمال ہے؟