عمومی سوالات
کیامجھے کویڈ-۱۹پالتو یا دوسرے جانوروں سے منتقل ہو سکتا ہے؟
اس وقت یہ سوچنے کی کوئی وجہ نہیں کہ کوئی جانور بشمول پالتو جانوراس کروناوائرس کے ساتھ آلودگی کا ذریعہ ہوں جو کویڈ-۱۹ کا باعث بنتا ہے۔ https://www.cdc.gov/coronavirus/2019-ncov/faq.html#COVID-19-and-Animals: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟
کیا کرونا وائرس سفر نہ کرنے والوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟