سندهي سرائیکی پښتو English

عام افواہیں

کوویڈ۔ ۱۹ نزلے کی طرح ہے۔

علامات یقیناً ملتی جلتی ہو سکتی ہیں مگر کورونا وائرس کی علامات کی شدت کئی زیادہ ہے۔ اس کی شرح اموات بھی عام..

لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔

یہ سچ ہے کہ لہسن ایک اچھی غذا ہے اور اس میں جراثیم مارنےکی صلاحیت موجود ہے مگر اس بات کا کوئی ثبوت..

ہر کسی کو ماسک پہننا چاہیے۔

ماسک پہننا ایک اچھی بات ہے اور ان حالات میں تمام ایسی احتیاطی تدابیر استعمال کرنی چا ھیئں۔ البتہ یہ آپ کو..

کوویڈ۔ ۱۹ کا ہر مریض مر جاتا ہے۔

یہ غلط ہے۔ کوویڈ۔ ۱۹ چند فی صد افراد کے لیے جان لیوا ہے۔..

جسم پر سورج کی کرنوں کے پڑنے سے کورونا وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔

کورونا وائرس ان ممالک میں بھی پھیل رہا ہے جہاں موسم بہت گرم ہے۔ اس بات سے ظاہر ہے کہ بہت اونچا درجہ..

فیس ماسک پہن کر کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔

استعمال کے بعد پھینک دیئے جانے والے ماسکس سے ایسا تحفظ ملنا مشکل ہے کیونکہ وہ بہت چھوٹے قطروں کو نہیں روک..

ہینڈ ڈرائیر کورونا کو مار سکتے ہیں۔

نہیں، ہینڈ ڈرائیر کورونا کو نہیں مار سکتے۔ اپنے آپ اور دوسروں کو کورونا سے بچانے کا سب سے بہترین طریقہ صابن سے..

اگر آپ اپنے سانس کو دس سیکنڈ تک بغیر کسی الجھن کے روک سکتے ہیں تو آپ کو کورونا وائرس نہیں۔

انسانی جسم میں وائرس کی تشخیص کا بہتریں طریقہ لیب سے ہونے والا ٹیسٹ ہے۔ سانس لینے کی مشق سے کورونا وائرس..

مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔

کورونا وائرس نظامِ تنفس کو متاثر کرتا ہے۔ اس کے منتقل ہونے کی بڑی وجہ کسی بیمار شخص کی کھانسی یا چھینک سے..

ادھیڑ عمر یا بہت چھوٹی عمر کے لوگ ہی اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں۔

تمام عمر کے افراد کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ وائرس ان لوگوں کے لئے زیادہ شدید اور جان لیوا..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree