عام افواہیں
ہینڈ ڈرائیر کورونا کو مار سکتے ہیں۔
نہیں، ہینڈ ڈرائیر کورونا کو نہیں مار سکتے۔ اپنے آپ اور دوسروں کو کورونا سے بچانے کا سب سے بہترین طریقہ صابن سے ۲۰ سیکنڈ تک ہاتھ دھونا یا کسی الکوہل پر مشتمل ہینڈ سینی ٹائزر کا استعمال ہے ۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔