عام افواہیں
فیس ماسک پہن کر کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
استعمال کے بعد پھینک دیئے جانے والے ماسکس سے ایسا تحفظ ملنا مشکل ہے کیونکہ وہ بہت چھوٹے قطروں کو نہیں روک سکتے البتہ کپڑے کا ماسک ان قطروں سے بچا سکتا ہے۔ جب ماسک پہن رکھا ہو تب بھی ضروری ہے کہ باقی احتیاطی تدابیر کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے جیسے کے چہرے پر ہاتھ نہ لگانا اور سماجی دوری کو اپنانا۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔
ہینڈ ڈرائیر کورونا کو مار سکتے ہیں۔