سندهي سرائیکی پښتو English

عام افواہیں

نمونیا کی ویکسین کورونا وائرس سے بچا سکتی ہے۔

کورونا وائرس نایاب وبا ہے اور نمونیا کی ویکسین کے ذریعے اس سے بچاؤ ممکن نہیں۔ ہمیں طبیبوں اور سائنس دانوں کا انتظار..

پخانے یا پیشاپ سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے

سائنس دانوں کے پاس اس حوالے سے کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں۔ تحقیق کا عمل جاری ہے۔ ..

آپ بلیچ سے غرارے کر کے خود کو محٖفوظ کر سکتے ہیں۔

کسی بھی صورت بلیچ کے غرارے کرنا صحت کے لیے شدید نقصان دہ اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ..

وائرس کے کسی سے منتقل ہونے کے لیے آپ کا اس شخص کے ساتھ ۱۰ منٹ گزارنا ضروری ہے۔

وائرس دس منٹ سے کم وقت میں بھی منتقل ہو سکتا ہے۔ وائرس سے متاثر کسی بھی شخص کے ساتھ جتنا زیادہ وقت..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree