عام افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
یہ سچ ہے کہ لہسن ایک اچھی غذا ہے اور اس میں جراثیم مارنےکی صلاحیت موجود ہے مگر اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ لہسن کھانا کورونا کے خلاف مؤثر ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔
کوویڈ۔ ۱۹ کا ہر مریض مر جاتا ہے۔