سندهي سرائیکی پښتو English

عام افواہیں

تلوں کے تیل کے استعمال سے کورونا وائرس کو جسم میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔

تلوں کا تیل کورونا وائرس کو نہیں مارتا۔ کچھ ایسی کیمیائی ادویات موجود ہیں جو مختلف سطحوں پر کورونا کو مار سکتی ہیں۔..

نمکین پانی سے ناک صاف کرنا وائرس سے بچاؤ کا باعث بنتا ہے

ایسی کسی بات کے واضح شواہد موجود نہیں البتہ کچھ تحقیق یہ تجویز دیتی ہے کہ ایسا کرنے سے کچھ سانس کی بیماریوں..

کلورین یا الکوہل کو جسم پر چھڑکنے سے وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔

الکوہل یا کلورین کا جسم پر استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے خاص طور پر اگر یہ آنکھ یا منہ میں داخل ہو..

کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے کی شرح نز لہ زکام سے مرنے کی شرح سے کم ہے۔

عالمی ادارہ برائے صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح اموات عام نزلہ زکام کی شرح اموات سے دس گنا..

اس وبا کے پھیلاؤ کی وجہ چمگادڑ کا سوپ ہے۔

سائنسدان اس بات پر کافی حد تک متفق ہیں کہ یہ وائرس پہلے جانوروں میں آیا تھا مگر اس بات کا کوئی ثبوت..

یہ وائرس ان مُمالک کی برآمد کی گئ اشیا کے ذریعے منتقل ہو سکتا ہے جہاں پر کوویڈ-۱۹ کے کیسیز موجود ہیں۔

درآمد کی گئی اشیا استعمال کے لیے محفوظ ہیں۔ کورونا وائرس مختلف سطحوں پر بہت دیر تک زندہ نہیں رہتا۔ ..

یہ وائرس چائنہ میں موجود ایک لیب سے آیا ہے۔

اس بات کے کوئی ٹھوس شواہد یا ثبوت نہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق یہ افزائش کے عمل سے گزر کر آنے والی ایک..

وائرس بہار کے موسم میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے مر جائے گا۔

کچھ وائرس جیسے کہ عام نزلہ اور زکام کے وائرس سرد موسم میں زیادہ منتقل ہوتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں..

حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔

حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) اس بات کی تشخیص کر سکتی ہیں کہ کسی کو بخار ہے یا نہیں اور..

الٹرا وائلٹ جراثیم کُش لیمپ کورونا وائرس کو مار سکتا ہے۔

یو وی لیمپ کو ہاتھ یا جسم کے کسی حصے پر استعمال کرنے سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree