عام افواہیں
ہر کسی کو ماسک پہننا چاہیے۔
ماسک پہننا ایک اچھی بات ہے اور ان حالات میں تمام ایسی احتیاطی تدابیر استعمال کرنی چا ھیئں۔ البتہ یہ آپ کو وائرس کے منتقل ہونے سے مکمل طور پر نہیں بچا سکتا کیونکہ وائرس کے منتقل ہونے کے اور طریقے بھی موجود ہیں۔ اگر آپ کو نزلہ اور کھانسی ہے اُس صورت میں ماسک پہننا لازمی ہے تا کہ آپ دوسروں کو اس وائرس سے بچا سکیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
نمونیا کی ویکسین کورونا وائرس سے بچا سکتی ہے۔