عام افواہیں
اگر آپ اپنے سانس کو دس سیکنڈ تک بغیر کسی الجھن کے روک سکتے ہیں تو آپ کو کورونا وائرس نہیں۔
انسانی جسم میں وائرس کی تشخیص کا بہتریں طریقہ لیب سے ہونے والا ٹیسٹ ہے۔ سانس لینے کی مشق سے کورونا وائرس کی تشخیص ممکن نہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔