عام افواہیں
یہ وائرس ان مُمالک کی برآمد کی گئ اشیا کے ذریعے منتقل ہو سکتا ہے جہاں پر کوویڈ-۱۹ کے کیسیز موجود ہیں۔
درآمد کی گئی اشیا استعمال کے لیے محفوظ ہیں۔ کورونا وائرس مختلف سطحوں پر بہت دیر تک زندہ نہیں رہتا۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔
کلورین یا الکوہل کو جسم پر چھڑکنے سے وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔