عام افواہیں
تلوں کے تیل کے استعمال سے کورونا وائرس کو جسم میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔
تلوں کا تیل کورونا وائرس کو نہیں مارتا۔ کچھ ایسی کیمیائی ادویات موجود ہیں جو مختلف سطحوں پر کورونا کو مار سکتی ہیں۔ ان میں شامل ہیں: بلیچ، کلوورین سے بنی جراثیم کُش ادویات، ۷۵ فی صد اتھانول (الکوہل)، پیرا سیٹک ایسڈ اور کلوروفورم البتہ جسم پر ان کے استعمال کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ یہ جسم اور جلد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
اگر آپ اپنے سانس کو دس سیکنڈ تک بغیر کسی الجھن کے روک سکتے ہیں تو آپ کو کورونا وائرس نہیں۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔