سندهي سرائیکی پښتو English

عام افواہیں

وائرس بہار کے موسم میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے مر جائے گا۔

کچھ وائرس جیسے کہ عام نزلہ اور زکام کے وائرس سرد موسم میں زیادہ منتقل ہوتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کا پھیلاؤ درجہ حرارت کم ہونے کے ساتھ بالکل رُک جاتا ہے۔ کورونا وائرس کے حوالے سے ایسے کوئی شواہد ابھی تک موجود نہیں۔ ذرائع دیکھیں





غلط معلومات سے لڑیں اور شیئر کریں
فیس بک واٹس ایپ ٹویٹر

متعلقہ افواہیں

مزید افواہیں تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree