عام افواہیں
اینٹی بائیوٹک ادویات سے کورونا کا علاج ممکن ہے۔
کوویڈ ١٩ایک وائرس ہے لہٰذا اینٹی بائیوٹک اس کے اعلاج کے لیے مؤثر نہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔
جسم پر سورج کی کرنوں کے پڑنے سے کورونا وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔