سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟

نہیں، چین وائرس سے مکمل طور پر محفوظ نہیں۔ سب سے پہلے یہ وائرس چین میں اجاگر ہوا اور چین طویل مدت سے سماجی علیحدگی کے ذریعے وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے۔بلآخر ، انہوں نے کچھ کامیابی دیکھنا شروع کی ہے اور بہت سے علاقوں کو وائرس سے محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔ ان جگہوں کے لوگ کام پر جا سکتے ہیں اور صحت اور معاشرتی فاصلہ رکھنے کے اصولوں کو اپناتے ہوئے گھروں سے نکل سکتے ہیں۔

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree