عمومی سوالات
اس بحران کے وقت میں پاکستانی دوسرے پاکستانیوں کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟
اگرچہ یہ ایک بے مثل صورت حال ہے،ہمیں پر سکون رہنا چاہیے۔سب سے اہم ہے کہ ہم گورنمنٹ کے لاک ڈاون کے فیصلے کا احترام کریں کیونکہ یہ وائرس کے پھیلنے کی شرح کو موثر انداز میں کم کرے گا۔ہمارے صحت کے ڈپارٹمنٹ کے پاس بہت زیادہ ذاتی حفاظتی سامان موجو د نہیں۔ہمیں سماجی فاصلہ رکھ کر ان کی مدد کرنی ہے:کرونا وائرس کے کم مقدموں سے کم ڈاکٹروں کے بیمار ہونے کا خدشہ ہو گا۔ہمارے بہت سے پاکستانی ساتھی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارتے ہیں:مزدور جو لاکڈاون کی وجہ سے کام نہیں کر سکتے۔ہیں راشن اور عطیات کا بندوبست کر کے اس بحران میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔
متعلقہ سوالات
کیا پاکستان کو بھی اٹلی اور چائینہ جتنا ہی خطرہ ہے؟
کیا چین کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے؟