عمومی سوالات
کیا کرونا وائرس سفر نہ کرنے والوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟
جی ہاں ،زکام کی طرح کرونا وائرس ان لوگوں کو منتقل ہو سکتا ہے جنہوں نے سفر نہیں کیا۔ ِیہ ہر ایک پر بلا امتیاز اثر ڈال سکتا ہے۔
متعلقہ سوالات
سما جی علیحدگی اور لاک ڈاون کا سلسلہ کب تک چلے گا؟