عام افواہیں
ادھیڑ عمر یا بہت چھوٹی عمر کے لوگ ہی اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں۔
تمام عمر کے افراد کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ وائرس ان لوگوں کے لئے زیادہ شدید اور جان لیوا ثابت ہوتا ہے جو ادھیڑ عمرہیں یا جن میں پہلے سے موجود طبی مسا ئل ہیں۔ البتہ ایسے بھی کیسز موجود ہیں جن میں صحت مند اور جوان لوگوں کے لئے کورونا موت کی وجہ بنا۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
جسم پر سورج کی کرنوں کے پڑنے سے کورونا وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
نمونیا کی ویکسین کورونا وائرس سے بچا سکتی ہے۔
نمکین پانی سے ناک صاف کرنا وائرس سے بچاؤ کا باعث بنتا ہے
تلوں کے تیل کے استعمال سے کورونا وائرس کو جسم میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔