عام افواہیں
۔ شراب پینے سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
شراب پینے سے کورونا وائرس سے بچنا یا اس کا علاج کرنا ممکن نہیں۔ البتہ اس عمل کی زیادتی صحت کے دوسرے مسائل کا سبب بنتی ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
نمونیا کی ویکسین کورونا وائرس سے بچا سکتی ہے۔
آپ بلیچ سے غرارے کر کے خود کو محٖفوظ کر سکتے ہیں۔