عمومی سوالات
کیا گرم موسم کویڈ-۱۹کی وبا کو پھوٹنے سے روک دے گا؟
اس وقت،یہ معلوم نہیں کہ موسم کے گرم ہوجانے سے کویڈ-۱۹کاپھیلاو کم ہو جائے گا۔ہمیں ضرور ہر حالت اور ہر موسم میں احتیاط کرنی چاہیےجب تک مزید وضاحت نہ مل جائے https://www.cdc.gov/coronavirus/2019-ncov/faq.html#How-COVID-19-Spreads: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا پاکستان کو بھی اٹلی اور چائینہ جتنا ہی خطرہ ہے؟
سما جی علیحدگی اور لاک ڈاون کا سلسلہ کب تک چلے گا؟