سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

کیا دیہاتی علاقوں کو کم خطرہ ہے؟

نہیں، دیہاتی علاقوں میں اتنا ہی خطرہ ہے جتنا کسی اور شہر یا علاقے میں۔ وائرس یہ فرق نہیں کرتا کہ کوئی شہری علاقے سے ہے یا دیہاتی۔ دیہاتی علاقوں میں اگر ایک شخص کے ذریعے بھی وائرس متعارف ہو گیاتو وہاں اور بھی زیادہ خطرہ ہو سکتا ہے۔ دیہات میں صحت کی سہولیات کم ہیں اور لوگ بھی ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیں۔مکمل جانچ کا موجود نہ ہونا اور وائرس کا آسانی سے پھیل جانا دیہاتی علاقوں کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے تمام صوبوں کے دیہاتے علاقوں میں اس کی کئی مثالیں ہیں۔

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree