عمومی سوالات
کیا سب کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ضرورت ہے؟
ہاں،پاکستان میں وائرس سے لڑنے کے لیے سراسر ضروری ہے کہ سب لوگ سماجی علیحدگی کی ہدایات پر عمل کریں۔گورنمنٹ کے بتائے گئے سماجی فاصلے کے اصولوں کو اپنانا کیوں ضروری ہے ؟ یہ سمجھنے کے لیے' محفوظ رہیے' سیکشن میں دی گئی معلومات کو پڑھیے ۔سماجی علیحدگی یہ یقینی بناتی ہے کہ وائرس ایک جگہ قید رہے اور کم سے کم جانو ں کے زیاں کے ساتھ باقاعدہ زندگی دوبارہ شروع ہو سکے۔
متعلقہ سوالات
کیا پاکستان کو بھی اٹلی اور چائینہ جتنا ہی خطرہ ہے؟
کیا کویڈ-۱۹ کی علامات بچوں اور بڑوںمیں مختلف ہیں؟