عمومی سوالات
میرے بچے کو کویڈ-۱۹ سے بیمار ہو جانے کا کتنا خطرہ ہے؟
یہ ایک نیا وائرس ہے اور ہمیں ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ یہ بچوں اور حامل خواتین پر کیسے اثر ڈالتا ہے۔ہم جانتے ہیں کہ کی بھی عمر کے لوگوں کا اس وائرس سے بیمار ہو جانا ممکن ہےمگر اب تک کویڈ-۱۹ کے بچوں میں نسبتا کم کیس بتائے گئے ہیں۔ کم صورتوں میں یہ وائرس بہت مہلک ہے، اب تک زیادہ صرف ان بوڑھے لوگوں کے لیے جو پہلے سے بیمار تھے۔ https://www.unicef.org/pakistan/coronavirus-disease-covid-19-what-parents-should-know: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیا دیہاتی علاقوں کو کم خطرہ ہے؟
اس بحران کے وقت میں پاکستانی دوسرے پاکستانیوں کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟
کیا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کورونا کے واپس آنے کا احتمال ہے؟