عام افواہیں
گھریلو علاج کورونا سے صحت یابی اور بچاؤ کر سکتا ہے۔
کوئی ایسا گھریلوعلاج موجود نہیں جو کوویڈ-۱۹ سے بچا سکے بشمول وٹامن سی، لہسن، تلوں کے تیل یا ہر ۱۵ منٹ بعد پانی پینا۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔