عام افواہیں
کتے اور بلیاں کورونا وائرس پھیلاتے ہیں۔
تاحال اس بات کے تقریباً کوئ شواہد نہیں کہ کوویڈ۔ ۱۹ کتے اور بلیوں میں پایا جاتا ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
کلورین یا الکوہل کو جسم پر چھڑکنے سے وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
کوویڈ۔ ۱۹ کا ہر مریض مر جاتا ہے۔
وائرس بہار کے موسم میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے مر جائے گا۔
تلوں کے تیل کے استعمال سے کورونا وائرس کو جسم میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔