عام افواہیں
نمونیا کی ویکسین کورونا وائرس سے بچا سکتی ہے۔
کورونا وائرس نایاب وبا ہے اور نمونیا کی ویکسین کے ذریعے اس سے بچاؤ ممکن نہیں۔ ہمیں طبیبوں اور سائنس دانوں کا انتظار کرنا ہوگا جب تک وہ اس وائرس کے لیے مخصوص ویکسین نہیں بنا لیتے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔
ہینڈ ڈرائیر کورونا کو مار سکتے ہیں۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔