عام افواہیں
یہ وائرس چائنہ میں موجود ایک لیب سے آیا ہے۔
اس بات کے کوئی ٹھوس شواہد یا ثبوت نہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق یہ افزائش کے عمل سے گزر کر آنے والی ایک قدرتی پیداوار ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔
فیس ماسک پہن کر کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔