عام افواہیں
اس وبا کے پھیلاؤ کی وجہ چمگادڑ کا سوپ ہے۔
سائنسدان اس بات پر کافی حد تک متفق ہیں کہ یہ وائرس پہلے جانوروں میں آیا تھا مگر اس بات کا کوئی ثبوت تاحال موجود نہیں کہ یہ چمگادڑ کے سوپ سے آیا ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
اینٹی بائیوٹک ادویات سے کورونا کا علاج ممکن ہے۔
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔