عام افواہیں
جسم پر سورج کی کرنوں کے پڑنے سے کورونا وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
کورونا وائرس ان ممالک میں بھی پھیل رہا ہے جہاں موسم بہت گرم ہے۔ اس بات سے ظاہر ہے کہ بہت اونچا درجہ حرارت یا دھوپ کورونا وائرس کے خلاف غیر مؤثر ہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
کلورین یا الکوہل کو جسم پر چھڑکنے سے وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔
تلوں کے تیل کے استعمال سے کورونا وائرس کو جسم میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔