عام افواہیں
کوویڈ۔ ۱۹ نزلے کی طرح ہے۔
علامات یقیناً ملتی جلتی ہو سکتی ہیں مگر کورونا وائرس کی علامات کی شدت کئی زیادہ ہے۔ اس کی شرح اموات بھی عام نزلے سے زیادہ ہے۔ ذرائع دیکھیں

متعلقہ افواہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے کی شرح نز لہ زکام سے مرنے کی شرح سے کم ہے۔
کتے اور بلیاں کورونا وائرس پھیلاتے ہیں۔
ہینڈ ڈرائیر کورونا کو مار سکتے ہیں۔
وائرس کے کسی سے منتقل ہونے کے لیے آپ کا اس شخص کے ساتھ ۱۰ منٹ گزارنا ضروری ہے۔