عام افواہیں
کورونا وائرس انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ جان لیوا وائرس ہے۔
کورونا وائرس عام نزلہ زکام سے زیادہ خطرناک ہے مگر یہ دنیا کا سب سے جان لیوا وائرس نہیں جیسے ایبولا تھا جس کی شرح اموات بہت زیادہ تھی۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
کوویڈ ۔ ۱۹ سے بچاؤ کی ویکسین موجود ہے
فیس ماسک پہن کر کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔