عام افواہیں
سرد موسم یا برف کورونا وائرس کو مار دیتے ہیں۔
انسانی جسم کا درجہ حرارت سرد موسم میں بھی تقریباً ۳۷ ڈگری سلسیس کے برابر رہتا ہے جس کے باعث وائرس کا مرنا ممکن نہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے کی شرح نز لہ زکام سے مرنے کی شرح سے کم ہے۔
۔ شراب پینے سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔