عمومی سوالات
کیا بچوں کو ماسک پہنا چاہیے؟
اگر آپ کا بچہ صحت مند ہے تو ماسک کی کئی ضرورت نہیں ہے۔صرف وہ لوگ جن مین بیماری کے آثار ہیں یا وہ جو مریضوں کا خیال رکھ رہے ہیں،انہیں ماسک پہننا چاہیے۔ https://www.cdc.gov/coronavirus/2019-ncov/faq.html#COVID-19-and-Children: حوالہ
متعلقہ سوالات
کیامجھے کویڈ-۱۹پالتو یا دوسرے جانوروں سے منتقل ہو سکتا ہے؟
میرے بچے کو کویڈ-۱۹ سے بیمار ہو جانے کا کتنا خطرہ ہے؟