عمومی سوالات
کیا چین سے پیکج موصول کرنا خطرناک ہے؟
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ، چین سے پیکج موصول کرناخطرہ سے خالی ہے۔کروناوائرس خطوں اور پیکج جیسی اشیا پر زیادہ دیر زندہ نہیں رہتا۔وائرس کو زندہ رہنے لے لیے ماحول کی مخصوص حالتوں کے مجموعے کی ضرورت ہوتی ہےجیسے کہ درجہ حرارت،بالائے بنفشی کا نہ ہونا اور نمی۔ایک مجموعہ جو کہ چند دنوں یا ہفتوں میں ارسال کیے جانے والے پیکجز میں نہیں ملے گا۔فی الحال ،اس کا کوئی ثبوت نہیں کہ کویڈ-۱۹ کے منقل ہونے کوچین یا دنیا کے کسی اور حصے سے درآمد ہونے والی چیزو ں سے جوڑا جائے۔
متعلقہ سوالات
سما جی علیحدگی اور لاک ڈاون کا سلسلہ کب تک چلے گا؟
کیا کرونا وائرس سفر نہ کرنے والوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے؟