عام افواہیں
آپ بلیچ سے غرارے کر کے خود کو محٖفوظ کر سکتے ہیں۔
کسی بھی صورت بلیچ کے غرارے کرنا صحت کے لیے شدید نقصان دہ اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
اینٹی بائیوٹک ادویات سے کورونا کا علاج ممکن ہے۔
جسم پر سورج کی کرنوں کے پڑنے سے کورونا وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
کوویڈ۔ ۱۹ کا ہر مریض مر جاتا ہے۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔