عام افواہیں
پخانے یا پیشاپ سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے
سائنس دانوں کے پاس اس حوالے سے کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں۔ تحقیق کا عمل جاری ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
ادھیڑ عمر یا بہت چھوٹی عمر کے لوگ ہی اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں۔
بچوں کو کوویڈ ۔۱۹ نہیں ہو سکتا