عام افواہیں
الٹرا وائلٹ جراثیم کُش لیمپ کورونا وائرس کو مار سکتا ہے۔
یو وی لیمپ کو ہاتھ یا جسم کے کسی حصے پر استعمال کرنے سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔
نمکین پانی سے ناک صاف کرنا وائرس سے بچاؤ کا باعث بنتا ہے