عام افواہیں
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) اس بات کی تشخیص کر سکتی ہیں کہ کسی کو بخار ہے یا نہیں اور بخار کورونا کہ علاوہ دوسری وجوہات کی بنا پر بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کورونا کے باوجود کسی شخص کو بخار نہ ہو اور ان کی علامات مختلف ہوں۔ کورونا وائرس کی تشخیص کا بہترین طریقہ لیب کا ٹیسٹ ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے کی شرح نز لہ زکام سے مرنے کی شرح سے کم ہے۔
ادھیڑ عمر یا بہت چھوٹی عمر کے لوگ ہی اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں۔