عام افواہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے کی شرح نز لہ زکام سے مرنے کی شرح سے کم ہے۔
عالمی ادارہ برائے صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح اموات عام نزلہ زکام کی شرح اموات سے دس گنا زیادہ ہے۔ ذرائع دیکھیں

متعلقہ افواہیں
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔
ادھیڑ عمر یا بہت چھوٹی عمر کے لوگ ہی اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں۔