عام افواہیں
نمکین پانی سے ناک صاف کرنا وائرس سے بچاؤ کا باعث بنتا ہے
ایسی کسی بات کے واضح شواہد موجود نہیں البتہ کچھ تحقیق یہ تجویز دیتی ہے کہ ایسا کرنے سے کچھ سانس کی بیماریوں کی علامات کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے مگر سائنس دانوں کے مطابق ابھی تک ایسی کوئی بات ثابت نہیں کہ ایسا کرنے سے کورونا ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
وائرس کے کسی سے منتقل ہونے کے لیے آپ کا اس شخص کے ساتھ ۱۰ منٹ گزارنا ضروری ہے۔