عام افواہیں
کوویڈ۔ ۱۹ کا ہر مریض مر جاتا ہے۔
یہ غلط ہے۔ کوویڈ۔ ۱۹ چند فی صد افراد کے لیے جان لیوا ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔
کتے اور بلیاں کورونا وائرس پھیلاتے ہیں۔