عام افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
یہ سچ ہے کہ لہسن ایک اچھی غذا ہے اور اس میں جراثیم مارنےکی صلاحیت موجود ہے مگر اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ لہسن کھانا کورونا کے خلاف مؤثر ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
جسم پر سورج کی کرنوں کے پڑنے سے کورونا وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
وائرس بہار کے موسم میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے مر جائے گا۔